Usman848's post
cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 
Level 9

Visit the Qadirpur village in ghotki

IMG_20240422_184526_789.jpg

 this village is very beautiful night view. this is located near The ghotki Sindh Pakistan, night view was very nice, people's of this city was very nice. Good place for all. Small bazaar is near to this place.

Usman Ali
Ghotki, Pakistan
2 comments
Level 9

Betreff: Visit the Qadirpur village in ghotki

@Usman848 

Ein sehr schönes Bild 

Connect Moderator

Re: Visit the Qadirpur village in ghotki

اسلام وعلیکم @Usman848 

لوکل گائیڈز کنیکٹ فورم پر خوش آمدید 

یہ  فورم  دنیا بھر کے لوکل گائیڈ ز کا اپنے اپنے تجربات کا دنیا کے سامنے اظہار کا سب سے منفرد فورم ہے ۔ آپ بھی یہاں اپنے کھانے ، سفر ، نئی جگہوں ، اور خاص طور پر اپنے ملک کی ایسی جگہوں کا تعارف کروا سکتے ہیں جو دنیا کی نظر سے ابھی تک اوجھل ہیں۔ 

آپ کی پوسٹ بہت شاندار ہے  اور میں چاہونگا کہ آپ پاکستان کی مزید خوبصورت جگہوں کی مزید خوبصورت تصویریں اور انکا مکمل تعارف   بھی شیئر کریں۔ میں آپ کی پوسٹ کے بارے میں ایک طرف توجہ دلانا چاہتا ہوں کہ آپ جب بھی انشاءللہ آئندہ پوسٹ بنائیں تو اس میں ساتھ میں معلوماتی مضمون کا بھی اضافہ کریں  ۔ اور

آپ میری پروفائل پر کلک کرکے اس سے آئیڈیا لے سکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ Muhammad_Usman  بھائی کی پروفائل بھی اگر ملاحظہ کریں تو اس سے بھی آپ کو اپنی آئندہ کی پوسٹس تخلیق  کرنے میں مدد مل سکتی ہے ۔

مید ہے کہ آپ میری تجویز کو مثبت انداز میں لینگے ۔ اور کسی بھی قسم کا  مشورہ درکار ہو تو آپ بلا جھجھک مجھے میسج بھیج سکتے ہیں  ۔

اور ضروری نہیں کہ آپ انگریزی زبان میں لکھیں بلکہ آپ اردو میں بھی پوسٹ لکھ سکتے ہیں مگر تصویریں خوبصورت اور معیاری استعمال کیجےگا تاکہ آپ کی پوسٹ پرکشش نظر آئے ۔

ان لنکس کو کلک کرکے دیکھئے 

 Uploading a photo on Connect

اور 

 How to tell a story through your photography.

چونکہ آپ اس فورم پر نئے ہیں میں آپ کے لئے تجویز دینا چاہونگا که آپ اپنا تعارف کنیکٹ کے ماہانہ فیچر 

Introduce yourself May 2024

اس سے ہمیں آپ کے بارے میں مزید جاننے کا موقع ملیگا ۔

آپ یہاں پر اپنا تعارف اس طرح کروا سکتے ہیں 

آپ کا نام :

شہر اور ملک :

لوکل گائیڈ لیول  :

آپ کی ایک تصویر :

اور آپ کے ارادے کہ بطور لوکل گائیڈ آپ اپنی کمیونٹی کے لئے کیا کر سکتے ہیں ؟ 

مزید یہ کہاور اپنی پوسٹ کو مزید پر کشش بنانے کے لئے اس آرٹیکل

  سے مدد لے

Your Guide to Connect 

سکتے ہیں  

 یہ آرٹیکل  آپ کے لئے مددگار ثابت ہو سکتا

ہے

اور کنیکٹ کے  Search  کو استعمال کرتے ھوۓ  آپ  لوگوں کی پوسٹس دیکھ سکتے ہیں کہ یہاں کس طرح کی پوسٹس لوگ کرتے ہیں اور کیا چیز پسند کی جاتی ہے ۔ 

شکریہ 

کاشف

Please type @ before username to mention/tag me so I can reply to you quicker. About me |Guiding Star 2021 | Follow me on Maps |  | Instagram |   


Gems Of the World - A Connect Travel Post Challenge